چوتھے ہائی نان آئی لینڈ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کا اختتام

2022/12/26 10:35:26
شیئر:

25 دسمبر کو  چائنا میڈیا گروپ اور صوبہ ہائی نان حکومت کے زیر اہتمام  چوتھا ہائی نان آئی لینڈ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول ، سان یا ، ہائی نان میں اختتام پزیر  ہوا۔

موجودہ فلم فیسٹیول کے "گولڈن ناریل ایوارڈ" میں دنیا بھر کے 116 ممالک اور خطوں سے مجموعی طور پر 3,761 فلمیں موصول ہوئیں۔

فلم فیسٹیول کے دوران ، چھ اسکریننگ یونٹس قائم کرنے کے علاوہ ، "آئی لینڈ کارنیول"، "آؤٹ ڈور اسکریننگ" اور "آئی لینڈ اسکریننگ" کی سرگرمیاں بھی منعقد ہوئیں جس سے فلمی شائقین کوفلم دیکھنے کا پرلطف تجربہ حاصل ہوا ۔