چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے دو ہزار بائیس کی دیہی ترقی سے متعلق دس اہم خبروں کا اجرا

2022/12/26 15:46:05
شیئر:

چائنا میڈیا گرو پ نے  دو ہزار بائیس کے لئےدیہات کی ترقی کے حوالے  دس اہم خبریں جاری کی ہیں۔ان میں شامل ہیں:

چین کی مرکزی زرعی امور کی کانفرنس کا انعقاد، شی جن پھنگ نے چین کےزرعی امور اور دیہات کی ترقی پر زور دیا

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی بیسویں قومی کانگریس کی رپورٹ میں چین کی جدید زراعت کی ترقی پر  روشنی ڈالی گئ۔

چین نے اناج کی اچھی فصل حاصل کی

چودہویں پنچ سالہ منصوبے میں زراعت اوردیہات کی جدت کاری کی منصوبہ بندی کا اجرا

دوہزار بائیس کے لئے کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی پہلی دوستاویزات کا اجرا، مسلسل انیس سالوں سے زراعت، دیہات اور کسانوں کے معاملات پر زور

دیہات کی ترقی کے پانچ سالہ اہداف کی تکمیل

چین میں بڑے پیمانے پر سویابین اور مکئی کی کمپاؤ نڈ پلانٹنگ کا فروغ

چین میں چالیس سالوں سے زمینوں کے تیسرے قومی سروے کا آغاز

چینی چائے اور چار روایتی زرعی نظاموں کو عالمی غیرمادی ثقافتی ورثوں کی فہرست میں شامل کرنے کی درخواست، چین کی جانب سے زرعی ورثوں اور غیرمادی ثقافتی ورثوں کی تعداد دنیا میں سرفہرست

چین میں نئے بیجوں کی تیاری میں کامیابی، بیجوں کی صنعت کی ترقی میں اہم پیش رفت