اسپرنگ فیسٹیول گالا 2023 " کی پہلی ریہرسل

2022/12/27 10:32:42
شیئر:

26 دسمبر کو چائنا میڈیا گروپ کے " اسپرنگ فیسٹیول گالا2023 " کی پہلی ریہرسل کا انعقاد کیا گیا۔ "ایک خوشحال نئے دورمیں چین " کے موضوع کے ساتھ، گالا میں  مختلف آرٹ فارمز کے ذریعے خوشی، اعتماد، اور جدوجہد کے جزبات ظاہر کئے گئے۔گالا میں گانے اور رقص ، اوپیرا ، ایکروبیٹکس  ، مائیکرو فلمیں اور دیگر پروگرام شامل ہیں ۔ یہ گالا اگلے سال جنوری میں چین کے سب سے اہم روایتی تہوار جشن بہارکے موقع پر نشر کیاجائےگا۔