چین میں مقررہ درجے سے بالا صنعتی اداروں کی مالیاتی کارکردگی
2022/12/27 14:58:34
شیئر:
رواں سال جنوری سے نومبر
تک چین میں مقررہ درجے سے بالا صنعتی اداروں کے منافع میں سال بہ سال تین اعشاریہ
چھ فیصد کی کمی آئی اور منافع کا کل حجم 77 کھرب 17 ارب 96 کروڑ یوآن
بنا۔