2021 میں چین کے جی ڈی پی کا کل حجم 1149.237 کھرب یوآن رہا۔ قومی ادارہ شماریات

2022/12/27 10:25:09
شیئر:

چین کے قومی ادارہ شماریات نے حال ہی میں 2021 میں چین کے  جی ڈی پی کے حوالے سے تفصیلات شائع کی ہیں ۔

اعلان کے مطابق ، حتمی تصدیق کے بعد ، 2021 میں ،چین کے جی ڈی پی کی کل حجم 1149.237 کھرب یوآن بنا ، جس میں  ابتدائی اکاؤنٹنگ کے مقابلے میں 5.567 کھرب یوآن کا اضافہ ہے۔ مستقل قیمتوں میں ، یہ دو ہزار بیس کے مقابلے میں 8.4 فیصد زیادہ ہے ۔