چین کے نائب صدر برازیل کے صدر کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے چینی وزارت خارجہ

2022/12/29 20:43:29
شیئر:

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ ون بین نے جمعرات کے روز اعلان کیا ہے کہ برازیل کی حکومت کی دعوت پر چینی صدر کے خصوصی ایلچی اور چین کے نائب صدر وانگ چھی شان ایک وفد کی قیادت کرتے ہوئے یکم جنوری دو ہزار تیئس کو برازیل کے صدر لوئز اناسیو  ڈی سیلوا کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے۔