چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے دو ہزار بائیس کے لئے دس ملکی اور دس عالمی فوجی خبروں کا اجرا

2022/12/29 15:44:09
شیئر:

چائنا میڈیا گرو پ نے حالیہ دنوں دو ہزار بائیس کے لئے دس ملکی اور دس عالمی اہم فوجی خبریں جاری کی ہیں۔ ان میں یہ شامل ہیں:

چینی کمیونسٹ پارٹی کی بیسویں قومی کانگریس کا انعقاد، چین کے مرکزی فوجی کمیشن کی تشکیل

شی جن پھنگ نے چینی فوجی کمیشن کے تحت جوائنٹ کمبیٹنگ سینٹر کا معائنہ  کیا،جنگ کی تیاری اور فوجی صلاحیت پر زور

شی جن پھنگ نے فوجی صلاحیت بڑھانے کا حکم جاری کیا، چینی افواج میں فوجی تربیت عروج پر پہنچ گئی

چین کے مرکزی فوجی کمیشن کی جانب سے یکم اگست ایوارڈ اور اعزازی ٹائٹل نوازنے کی تقریب کا انعقاد

ناںسی  پیلوسی کا دورہ تائیوان ، چین کی ایسٹن ٹھیئٹر کی جانب سے جوابی فوجی مشقیں کی گئیں

چین کا تیسرا طیارہ بردار سمندری جہاز "فو جیان" استعمال میں لایا گیا

چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی، چینی کی ریاستی کونسل اور مرکزی فوجی کمیشن کی جانب سے نئے دور میں قوم میں قومی دفاع کی تعلیم کو مضبوط اور بہتر بنانے کی تجویز نامی دستاویز جاری

چین کی چودہویں ایویشن نمائش میں نئے اسلحے کی پیشکش

چین کی سپاہ آزادی کے موجودہ سپاہیوں کے فوجی رینک کا فیصلہ نامی دستاویز اور متعلقہ قوانین کا اجرا

چینی افواج نے متعدد دفعہ بین الاقوامی انسانی ہمدردی کی سرگرمیوں میں حصہ لیتے ہوئے بڑے ملک کی ذمہ داریاں ظاہر کی ہیں۔