لیجنڈ فٹ بالر پیلے انتقال کر گئے

2022/12/30 16:00:48
شیئر:

برازیل کے البرٹ آئن سٹائن ہسپتال نے  29 تاریخ کو ایک بیان جاری کیا، جس میں اعلان کیا گیا کہ برازیل کے "بال کنگ" کہلانے والے نامور فٹ بالر پیلے  29 تاریخ کو بڑی آنت کے کینسر کی وجہ سے متعدد اعضاء کی ناکامی کے باعث انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 82 برس تھی.