پاکستانی فوج اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں پانچ افراد ہلاک

2022/12/30 10:40:07
شیئر:

پاکستانی فوج نے ایک بیان میں کہا کہ 29 دسمبر کو شمال مغربی پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں فائرنگ کے تبادلے میں تین فوجی شہید دو دہشت گرد ہلاک ہوئے ۔

بیان میں  کہا گیا  کہ فائرنگ کا یہ واقعہ  ضلع کرم کے  قبائلی علاقے  اراولی میں پیش آیا ۔واقعے میں ہلاک ہونے والے دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا ۔