2022 میں ہم ہاتھ سے ہاتھ ملا کر آگے بڑھے ہیں

2022/12/30 11:16:34
شیئر:

ہم 2022 کو الوداع کہنے والے ہیں۔ اس سال   دنیا نے تقسیم اور انضمام، ہنگامہ آرائی اور استحکام، کساد بازاری اور بحالی کے درمیان سخت مقابلے کا مشاہدہ کیا، اور متعدد بحرانوں سے نمٹنے  کی سمت تلاش کرنے کے لیے جدوجہد کی۔

ان چیلنجوں کا سامنا کرتے ہوئے، چین ہمیشہ  ترقی پذیر ممالک کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہے، تعاون کے جذبے کو مذید آگے بڑھاتا رہا  تاکہ ترقی  کی راہیں اور رشتے  مضبوط سے مضبوط تر ہوں، اور مشترکہ طور پر عالمی امن و استحکام، ترقی اور خوشحالی کے لیے زیادہ سے زیادہ خدمات سرانجام دی جائیں.

2023 میں "ہمیں کیا کرنا چاہیے"راستہ  ہمارے سامنے ہے۔ہم مل کر ہی  آگے بڑھ سکتے ہیں۔