ایک دہائی کا سفر

2022/12/30 15:38:10
شیئر:

دنیا کے سب سے بڑے ترقی پذیر ملک اور کرہ ارض پر ایک قدیم ترین تہذیب کے طور پر چینی سرزمین پر حکومت کرنا کوئی آسان کام نہیں ہے۔ ایک اعشاریہ چار ارب لوگوں کی زندگی سے متعلق پالیسی سازی کے دوران چین کی ترجیحات کیا ہیں؟ یہ ملک اس امر کو کیسے یقینی بنا رہا ہے کہ اس کی اقتصادی ترقی پائیدار ہو؟ اور باقی دنیا کیلئے چین کی ترقی کیا اہمیت رکھتی ہے؟