فلپان کے صدر چین کا سرکاری دورہ کریں گے چینی وزارت خارجہ

2022/12/30 15:39:41
شیئر:

چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے جمعہ کے روز اعلان کیا کہ چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ کی دعوت پر فلپائن کے صدر فرڈینڈ رومولاڈیز مارکوس  تین تا پانچ جنوری دو ہزار تیئس چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔