2023 کے اسپرنگ فیسٹیول گالا کا پہلا گانا "ہیلو سٹرینجر" ریلیز

2022/12/30 11:26:35
شیئر:

29 دسمبر کو، 2023 کے اسپرنگ فیسٹیول گالا کے لیے پہلا گانا "ہیلو سٹرینجر"  ریلیز ہوا۔ چائنا میڈیا گروپ کی طرف سے ریلیز ہونے والا یہ گانا ایک پُرجوش بیانیہ انداز اپنائے ہوئے ہے  اور ایک  سادہ سوال- "میں نے تمہیں اپنا ہاتھ کیوں دیا" کے ذریعے دیکھنے اور سننے والوں کی  توجہ کا مرکز ہے ۔  گانے میں  اجنبیوں کی مہربانی، اعتماد اور گرمجوشی کو موضوع بنایا گیاہے ۔