سال نو کی تعطیلات کے پہلے دن چین بھر میں ریلوے کے ذریعے مسافروں کے 55 لاکھ ٹرپس متوقع

2022/12/31 18:54:54
شیئر:

اکتیس دسمبر  چین میں سال نو کی تعطیلات کا پہلا دن ہے۔ اس روز  توقع ہے کہ چین بھر میں ریلوے کے ذریعے مسافروں کے55 لاکھ ٹرپس ہو گے۔