کاشغر-اسلام آباد بین الاقوامی کارگو روٹ کی کامیاب افتتاحی پرواز

2022-01-13 16:52:31
شیئر:

کاشغر-اسلام آباد بین الاقوامی کارگو روٹ کی کامیاب افتتاحی پرواز_fororder_2f738bd4b31c87014490a08a690827260708ff3d

12 جنوری کو  کراچی-کاشغر-اسلام آباد روٹ پرپاکستان فیکسن ایئرلائنز کا بین الاقوامی آل کارگو طیارہ کامیابی کے ساتھ کاشغر  کےہوائی اڈے پر اترا۔یہ 2019 میں کاشغر-کراچی کارگو روٹ کے بعد کاشغر ایئرپورٹ سے پاکستان کے لیے دوسرا بین الاقوامی کارگو روٹ ہے۔
"سلک روڈ اکنامک بیلٹ" کے اہم "ایوی ایشن فلکرم "کے طور پر، کاشغر  کےہوائی اڈے نے بین الاقوامی کارگو  روٹس کو کھولتے ہوئے  سنکیانگ ،جنوبی ایشیا، مغربی ایشیا اور یورپ کے درمیان اقتصادی اور تجارتی ترقی کے لیے ایئر ٹریفک اور سروس پلیٹ فارم بنایا ہے۔سنکیانگ کے لیے "بین الاقوامی نقل و حمل کا کوریڈور" اور "بین الاقوامی ہوا بازی کے مرکز" کی تعمیر بہت اہمیت کی حامل ہے۔