پاکستانی وزیر اعظم عمران خان بیجنگ سرمائی اولمپکس 2022 کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے

2022-01-14 14:57:24
شیئر:

پاکستانی وزیر اعظم عمران خان بیجنگ سرمائی اولمپکس 2022 کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے_fororder_6d81800a19d8bc3e8f1f065802371c17a9d34556

پاکستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق،پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان عاصم افتحار احمد نے تیرہ جنوری کو ایک پریس کانفرنس میں اس بات کی تصدیق کی کہ پاکستانی وزیر اعظم عمران خان بیجنگ سرمائی اولمپکس 2022 کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔