دو ہزار بائیس میں چینی صدر شی جن پھنگ نے سات مرتبہ چین کے مختلف علاقوں کے دورے کیے۔ اختراعی ترقی ، دیہی احیا، حیاتیاتی تمدن کی تعمیر کے علاوہ ان کی توجہ اعلیٰ معیار کی ترقی و کھلے پن ،تہذیبی و اخلاقی تمدن کی تشکیل ، ایک ملک دو نظام اور قومیتوں کے اتحاد پر بھی مرکوز رہی ۔