رات میں ستاروں کی جھلملاہٹ میں اسکیئنگ سے لطف اندوز ہوں

2023/01/03 17:34:53
شیئر:

بہت سے لوگوں نے دن کے وقت تو اسکیئنگ کی ہے، لیکن رات میں ستاروں  کی جھلملاہٹ میں  اسکیئنگ  کرنا  کیسا لگتا ہو گا ؟   سنکیانگ کے مختلف علاقوں میں بہت سے سکی ریزورٹس نے "نائٹ اسکیئنگ  " کا آغاز کر دیا  ہے۔ آئیے سنکیانگ کے آلتائے پریفیکچر  چلتے ہیں اور "نائٹ اسکیئنگ" کا  تجربہ کرتے ہیں ۔