مستحکم چینی معیشت سے عالمی برادری کی توقعات ، سوراب گپتا

2023/01/03 11:24:56
شیئر:

اس وقت عالمی معاشی صورتحال خوش آئند نہیں ہے، خوراک کی قلت، توانائی کے بحران کا پھیلاؤ اور معاشی جمود کے خطرات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ سینٹر فار یو ایس چائنا اسٹڈیز کے سینئر فیلو سوراب گپتا  نے سی جی ٹی این کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ  چین عالمی اقتصادی ترقی کا انجن بن جائے گا اور اگلے مرحلے میں چین کو   نجی معیشت کی متحرک قوت کو دوبارہ فعال کرنا  ہوگا۔ اس کے علاوہ، چین معیشت کی مستحکم ترقی کو فروغ دینے کے لئے کیا اقدامات کرے گا؟ اور چین کی معیشت عالمی معیشت کی ترقی میں کس طرح اپنا کردار ادا کرے گی؟ مزید تفصیلات ایک ساتھ سنتے ہیں!