نئے سال کے آغاز سے امریکہ میں گن وائلنس سے 130 سے زائد افراد ہلاک

2023/01/04 17:13:06
شیئر:

تین جنوری کو ، امریکہ کی "گن وائلنس آرکائیو" کی جانب سے بتائے گئے اعدادو شمار  کے مطابق  نئے سال کے آغاز کے بعد سے امریکہ  میں گن وائلنس کی وجہ سے 130 سے زائدافراد ہلاک اور 300 سے زیادہ زخمی ہوچکے ہیں۔

واضح رہے کہ امریکہ  کی آبادی تقریبا 330 ملین ہے ، تاہم  شہریوں کےپاس موجودآتشیں اسلحے کی تعداد  400 ملین ہے۔ گن وائلنس آرکائیو  کی ویب سائٹ کے مطابق 2022 میں امریکہ میں گن وائلنس سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد  40 ہزار سے زائد تھی۔