چین میں وبا کی روک تھام کے انسدادی اقدامات میں بہتری کے ساتھ 2023 میں چینی معیشت کو ایک نئے ماحول کا سامنا ہو گا۔سی ایم جی کی نامہ نگار لیو شن کو دیئے گئے انٹرویو میں چینی دانشور شیو لان نے کہا کہ گزشتہ چار دہائیوں کے تجربات کے مطابق ،چینی معیشت بے حد تصرف پذیر ہے۔