نیا سال، چین میں سیروسیاحت کی مقبولیت

2023/01/04 17:58:08
شیئر:

نیا سال شروع ہونے کے بعد بڑی تعداد میں چینی لوگ سیروسیاحت سے لطف اندوز ہو رہے ہیں ۔ اعدادوشمار کے مطابق نئے سال کی تعطیلات کے دوران چین میں مختلف علاقوں میں  سیاحوں  کی ٹرپس کی تعداد 52.7134ملین رہی جب کہ 26.517 بلین یوآن آمدنی ہوئی ۔