چین درپیش چیلنج کے باوجود آگے بڑھے گا

2023/01/04 17:04:22
شیئر:

سی ایم جی کی نامہ نگار کو انٹرویو دیتے ہوئے امریکی ماہر اقتصادیات لیان یان نے  چین کو درپیش چیلنجز کا تین پہلووں سےجائزہ لیتے ہوئے کہا کہ مشکلات کو دور کرنے کے لیے اتحاد و جرات  لازمی ہیں۔