نئی موسمی رُت"کم سردی" کی آمد

2023/01/05 11:01:15
شیئر:

چین کی چوبیس شمسی اصطلاحات میں سے تئیسویں اصطلات"کم سردی" کی رت پانچ جنوری کو شروع ہوئی۔اس رت میں موسم کافی ٹھنڈا ہوتا ہے لیکن شدید ترین نہیں ہوتا۔ آئیے مل کر  ان تصویری جھلکیوں میں اس رُت سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔