غیر مادی ثقافتی ورثہ-آٹے سے بنائَے جانے والے مجسمے

2023/01/05 16:04:51
شیئر:

میان شو ، چین کے غیر مادی  ثقافتی ورثوں کی فہرست میں شامل ہے۔اس کے لیےمختلف رنگوں کو آٹے میں شامل کر کے اسے انسانوں اور جانوروں کی شکل میں ڈھالا جاتا ہے.  چین کے اہم ترین روایتی تہوار ، جشن بہار کے موقع پر  مشرقی چین کے صوبے شان دونگ کے شہر لین ای کی کاونٹی ای نان  میں قائم غیر مادی ثقافتی ورثے  کےمیوزیم کے ایک لوک فنکار  زو آن شنگ  نے خوشی کے ساتھ جشن بہار منانے کے موضوع پر  میان شو، یعنی آٹے سے بنائے گئے مجسمے تخلیق کئے ۔آئے ہم بھی ان کے فن پاروں کو دادِ تحسین دیں ۔