چین کے مختلف علاقوں میں سال نو کا سرخ رنگ سے سجا ماحول

2023/01/05 15:29:34
شیئر:

سرخ  رنگ، خوشی اور  حرارت کی نمائندگی کرتا ہے، اور یہ نئے سال کا استقبال کرنے کے لئے چین کا روایتی رنگ ہے. آئیے ، آتش بازی اور خریداری کی مصروفیات  سمیت مختلف طریقوں سے نئے سال کا خیرمقدم کرنے کے انداز کو  ان  تصاویر  کے ذریعے دیکھتے ہیں اور چین بھر میں نئے سال کے جوش و خروش کو  محسوس کرتے ہیں  ۔