ہر موسم سرما میں چین کے شمال مشرقی صوبے جی لین کی سب سے بڑی جھیل چھا گان میں ماہی گیری کی جاتی ہے۔ اس جھیل کے شاندار حیاتیاتی ماحول میں مچھلیوں کے متعدد اقسام پائی جاتی ہیں۔منفی تیس ڈگری سینٹی گریڈ میں ماہی گیر اس منجمد جھیل میں روایتی طریقے سے مچھلیوں کا شکار کرتے ہیں اور سیرو تفریح کے ساتھ ساتھ مچھلی کے شکار کا لطف بھی اٹھاتے ہیں۔