چینی مسافروں کے داخلے پر پابندی 'بے معنی' ہے، امریکی ماہرِ وبائی امراض

2023/01/07 16:33:07
شیئر:

حال ہی میں امریکہ سمیت کچھ ممالک نے چین سے آنے والے مسافروں کے داخلے پر پابندی کی پالیسی کا اعلان کیا ہے۔اس فیصلے کو بہت سے مغربی ذرائع ابلاغ اور متعدی امراض کے ماہرین نے غیر ضروری، غیر معقول اور بے معنی قرار دیا ہے۔