آٹھ جنوری سے چین کی تمام زمینی بندرگاہوں پر مسافر کسٹم کلیئرنس کی بتدریج بحالی

2023/01/08 16:05:57
شیئر:

آٹھ جنوری سے چین کی جانب سے جاری کردہ کووڈ  وائرس انفیکشن کے لئے "کلاس بی مینجمنٹ " نافذ کی گئی ہے ۔ نیشنل امیگریشن ایڈمنسٹریشن کے مطابق ملک بھر میں تمام زمینی بندرگاہوں پر مسافر کسٹم کلیئرنس بتدریج بحال ہو رہی ہے۔
اسی دن منژولی سمیت آٹھ زمینی سرحدی بندر گاہوں نے اپنے مسافر نقل و حمل کو دوبارہ شروع کر دیا ہے، اور ملحقہ ہانگ کانگ اور مکاؤ بندرگاہوں پر فاسٹ ٹریک سرحدی معائنہ بھی منظم طریقے سے دوبارہ شروع کر دیا گیا ہے۔