کیلیفورنیا حال ہی میں سرمائی طوفانوں سے شدید متاثر ہوا ہے اور 8 جنوری تک
560،000 سے زائد گھر اور کاروباری ادارے بجلی سے محروم ہیں۔
یکم جنوری سے اب
تک ان طوفانوں کے باعث کیلیفورنیا میں کم از کم چھ افراد ہلاک ہو چکے ہیں جن میں
ایک بچہ بھی شامل ہے۔
امریکی نیشنل ویدر سروس نے خبردار کیا ہے کہ 9 جنوری سے
شدید طوفانوں کے ایک نئے دور سے سیلاب آنے کا امکان ہے ۔