رواں سال چین کا پہلا کامیاب خلائی مشن

2023/01/09 10:51:04
شیئر:

9 جنوری کی صبح چھ بجے وین چھانگ لانچنگ سینٹر  سے شی جیان -23  سیٹلائٹ کو ،سی زیڈ -7 اے کیریئر راکٹ  کے ذریعے کامیابی کے ساتھ مدار میں چھوڑا گیا۔یہ 2023 میں چین کا پہلا خلائی مشن ہے ۔ 
سی زیڈ-7 اے راکٹ چین میں  درمیانے درجے کا نیو جنریشن راکٹ ہے،جو  ایک یا دو سیٹلائٹس لانچ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔فی الحال سی زیڈ -7 اے راکٹ سالانہ  4 - 6 راکٹ تیار کرتا ہےاور توقع ہے کہ 2025 سے تعداد  سالانہ 8 سے 10راکٹس تک ہوجائے گی ۔