سمندری حفاظتی مشن انجام دینے کے لئے چینی بحریہ کا 43 واں بیڑا خلیج عدن کے لیے روانہ

2023/01/10 16:29:18
شیئر:

10 جنوری کی صبح ، چینی بحریہ کا 43 واں حفاظی بیڑا  زن جانگ ملٹری پورٹ سے روانہ ہوا ۔ یہ بیڑا 42 ویں حفاظتی بیڑے کی جگہ لینے کے لئے خلیج عدن اور صومالیہ کے پانیوں میں پہنچےگا۔
اب تک چینی بحریہ نے 131 بحری جہازوں اور 32,000 سے زیادہ افسران اور جوانوں کے 42 بیچز  کو خلیج عدن اور صومالیہ کے پانیوں میں سمندری حفاظتی مشن انجام دینے کے لئے بھیجا ہے ، جس سے چینی بحریہ کی متنوع فوجی سرگرمیوں کو انجام دینے کی صلاحیت میں جامع طور پر بہتری آئی ہے۔