ایک گلہ بان کی کہانی

2023/01/11 15:16:37
شیئر:

اندرون منگولیا کا ہورکن گھاس کا میدان پانی اور سبزے سے مالا مال ہے ، یہاں مویشی اور بھیڑیں ہر جگہ نظر آتی ہیں۔ گلہ بان وو چانگ شنگ کا خاندان کئی نسلوں سے یہاں آباد ہے۔ 2022 کے موسم گرما میں، وو چانگ شنگ دو چیزوں کے بارے میں فکر مند تھا. سب سے پہلے، موسلادھار بارش سےمکئی کے کھیتوں میں پانی بھر گیا، اس نےنہ صرف ان کی آمدنی ، بلکہ مویشیوں اور بھیڑوں کے چارے کو بھی متاثر کیا. دوسرا، ان کے بیٹے وو کے جون کو یونیورسٹی میں داخلہ ملا تھا، جو گھر کے لئےایک خوشگوار خبر تھی ،لیکن وہ  فکر مند ہے کہ بیٹے کی ٹیوشن فیس کیسے ادا کیا جائے ۔  وو چانگ شینگ ان تمام مشکلات کا سامنا کیسے کرے گا؟