چین کی متحرک اور لچکدار معیشت

2023/01/11 15:44:43
شیئر:

2023 میں داخل ہونے پر ، چین کے ہر کونے میں زندگی اور پیداوار بحال ہونے کے آثار نظر آ رہے ہیں۔  چین کی وبائی امراض کی روک تھام اور کنٹرول کی پالیسیوں کو مزید بہتر اور ایڈجسٹ کیا گیا ہے ، پیداوار اور زندگی معمول کے راستے پر واپس آگئی ہے اور بحالی کی رفتار بھی تیز ہورہی ہے۔ ملک بھر میں کام اور پیداوار کی بحالی اور نئی پیش رفت جاری ہے، رونق  ہر جگہ بڑھ رہی ہے۔ انڈسٹری میں مصروف پروڈکشن لائنوں اور تجارتی گہما گہمی سے ہمیں چین کی معیشت کی لچک اور زندگی کی رونق محسوس ہو تی ہے.