'چائنا اسپیس نیو ٹیکنالوجی ٹیسٹ سیٹلائٹ' کی سائنسی اور تکنیکی کامیابیوں کی دوسری کھیپ جاری کردی گئی

2023/01/13 15:12:02
شیئر:

چائنیز اکیڈمی آف سائنسز کے مائیکرو سیٹلائٹ انوویشن انسٹی ٹیوٹ سے معلوم ہوا ہے کہ چین کے مصنوعی سیاروں کی "انوویشن ایکس" سیریز کے پہلے سیارے یعنی 'سپیس نیو ٹیکنالوجی ٹیسٹ سیٹلائٹ'  کی سائنسی اور تکنیکی کامیابیوں کا دوسرا بیچ، حال ہی میں جاری کیا گیا ۔ان نتائج میں شمسی منتقلی کے علاقے کی پہلی تصویر  کا حصول ، اب تک کے روشن ترین گاما رے پھٹنے کا پتہ لگانا ، اور پہلا عالمی مقناطیسی فیلڈ سروے کا نقشہ حاصل کرنا شامل ہے۔