جنوب مشرقی امریکہ کے35 ملین سے زائد افراد شدید طوفان سے متاثر ہو ئے ہیں

2023/01/13 11:35:57
شیئر:

امریکی نشریاتی ادارےسی این این کی ۱۲ جنوری کی رپورٹ کے مطابق،جنوب مشرقی امریکہ کی ریاستیں الاباما، جارجیا اور ٹینیسی جمعرات کو آنے والے طوفان کی زد میں آئیں۔ اس طوفان سے کئی عمارتوں کو نقصان پہنچا، متعدد افراد زخمی ہوئے اور کچھ علاقوں میں بجلی بند ہو گئی  ہے ۔ 
طوفان کی پیشگوئی کے امریکی مرکز کا کہنا ہے کہ 35 ملین سے زائد افراد طوفان سے متاثر ہوئےہیں۔اس کے علاوہ مذکورہ تین ریاستوں میں لاکھوں صارفین بجلی سے محروم ہوگئے ہیں ۔