جشن بہار کی آمد پر غیر مادی ثقافتی ورثے سے متعلق سرگرمیوں میں اضافہ

2023/01/13 15:21:55
شیئر:

غیر مادی ثقافتی ورثہ لوک ثقافت سے پروان چڑھتا ہے، جو مقامی خصوصیات اور رنگوں سے بھر پور ہوتی ہے۔ آج کل لوگ  غیر مادی ثقافتی ورثے کو زیادہ سے زیادہ اہمیت دے رہے ہیں۔ روایتی چینی تہوار جشن بہار  کے موقع پر، آئیے غیر مادی ثقافتی ورثے میں پوشیدہ نئے سال کی پرمسرت اور پررونق فضا کو محسوس کرتے ہیں۔