2022 میں چین میں اناج کی پیداوار پچھلے سال کے مقابلے میں 0.5 فیصد زیادہ ہے، دفتر برائےقومی شماریات

2023/01/17 11:24:09
شیئر:

17 جنوری کو چینی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس نے،  2022 میں قومی معیشت کے آپریشنز  کو متعارف کرانے کے لیے ایک پریس کانفرنس کی۔ پریس کانفرنس کے مطابق، 2022 میں اناج کی کل پیداوار 686.53 ملین ٹن رہی، جو پچھلے سال کے مقابلے میں 3.68 ملین ٹن زیادہ ہے، یعنی اس میں 0.5 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔