سال 2022 میں شہروں اور قصبوں میں 12.06 ملین نئی ملازمتیں پیدا کی گئیں،قومی ادارہ شماریات

2023/01/17 11:21:17
شیئر:

17 جنوری کوقومی ادارہ شماریات کی ایک پریس کانفرنس میں بتایا گیا کہ 2022 میں چین کے  شہروں اور قصبوں میں 12.06 ملین نئی ملازمتیں پیدا ہوئیں، جو 11 ملین ملازمتوں کے سالانہ ہدف سے زیادہ ہیں۔