اسپرنگ فیسٹیول گالا کی پہلی اینیمیٹڈ پروموشنل ویڈیو جاری

2023/01/17 10:42:28
شیئر:

14 جنوری کو ، 2023 کے اسپرنگ فیسٹیول گالا کی پہلی اینیمیٹڈ پروموشنل فلم "جشن بہار منائیں اسپرنگ  فیسٹیول گالا دیکھیں" باضابطہ طور پر جاری کردی گئی۔ فلم اینیمیشن کی شکل میں جشن بہار کے ایک پررونق اور متحرک ماحول کی عکاسی کرتی ہے۔