چین کی جانب سے ٹریکنگ اور ڈیٹا ریلے سیٹلائٹ سسٹم 2024 میں خلا میں چھوڑا جائَے گا

2023/01/17 17:25:18
شیئر:

چین میں قمری تحقیق کے حوالے سے وضع کی جانے والی منصوبہ بندی  کے مطابق سال دو ہزار چوبیس میں چین چھوے چھیاو ۔ 2 ٹریکنگ اور ڈیٹا ریلے سیٹلائٹ سسٹم  خلا میں چھوڑے گا۔ یہ سسٹم بعد میں چھانگ ار  6 ، 7 اور 8 مشننز کے لیے مواصلاتی خدمات فراہم کرے گا۔