فلپائن میں شدید بارشوں سے تیس سے زائد افراد جاں بحق

2023/01/18 15:21:27
شیئر:

 اٹھارہ جنوری کو فلپائن نیشنل ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن اینڈ مینجمنٹ کمیشن سے ملی اطلاع کے مطابق حالیہ شدید بارشوں کے باعث فلپائن میں 30 سے زائد افراد ہلاک ، 13 زخمی اور 5 لاپتہ ہوگئے ہیں۔ 1.57 ملین افراد متاثر ہوئے ہیں اور2 لاکھ سے زائد افراد  کاانخلا کیا گیا ہے۔

علاوہ ازیں بنیادی ڈھانچے اور زراعت کو بھی شدید نقصانات کا سامنا ہے۔