سطح مرتفع میں خوشحالی کی نئی راہ

2023/01/18 18:51:19
شیئر:

چین کے شمال مغربی صوبہ گان سو کے سطح مرتفع کے باسی تبتی کسان دونگ ،مسلسل چھ سالوں سے مشروم کاشت کر رہے ہیں۔وہ ہر ہفتے  انٹرنیٹ کے ذریعے 1000 کلومیٹر دور بیٹھے ماہرین کے ساتھ تبادلہ خیال کرتے ہیں۔ مشروم کی کاشت سے سطح مرتفع میں رہنے والے کسانوں کو  خوشحالی کی جانب ایک نیا راستہ ملا ہے۔