کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی بیسویں قومی کانگریس کی رپورٹ اور پارٹی آئین کا بیرونی زبانوں میں اجراء

2023/01/19 16:31:18
شیئر:


سنہوا نیوز ایجنسی نے انیس جنوری کو بتایا کہ شی جن پھنگ کی سولہ اکتوبر 2022 کو کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی بیسویں قومی کانگریس کو پیش کردہ رپورٹ اور کانگریس سے منظورشدہ " کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کا آئین"  انگریزی، فرانسیسی، روسی، عربی، ہسپانوی، پرتگالی، جرمن، جاپانی، ویتنامی، لاؤ اور چینی-انگریزی سمیت 11 زبانوں میں شائع کر دیا گیا ہے اور اس وقت دستیاب ہے ۔