شمسی اصطلاح: دا حان

2023/01/20 15:28:07
شیئر:

بیس جنوری  ،چین  کی 24 شمسی اصطلاحات میں شامل آخری اصطلاح داحان کا دن ہے۔ یہ سال کا سردترین دن ہے۔شمسی اصطلاح دا حان کے موقع پر چین بھر میں جشن بہار کے خیرمقدم کی تیاریاں جاری ہیں۔زرعی اعتبار سے کسان جشن بہار کے بعد موسم بہار  کی کاشت کاری کے لیے تیار ہوں گے۔