جشن بہار کے ایوننگ گالا کا ماسکوٹ ماسکو کے ایک مشہور مقام پر دکھایا جا رہا ہے

2023/01/21 17:00:24
شیئر:

چین کے اہم ترین روایتی تہوار جشن بہار  کے موقع پر   روس کے دارالحکومت ماسکو کے اوستانکینو ٹی وی ٹاور پر  "چائنیز  ریڈ  " کے پس منظر میں ایک  مسکراتا ہوا سفید خرگوش دکھایا  جا رہا ہے ۔ ٹاور  پر   چینی اور روسی زبانوں میں "چینی عوام کو چینی نئے سال کی مبارک باد" اور "  خرگوش کے مبارک سال"  کے نعروں  سے چینی اور روسی عوام کے درمیان نئے سال کا استقبال کرنے اور  دوستی کے جذبات کی عکاسی  کی جا رہی ہے ۔