آیئے ،جشن بہار کے موقع پر بیجنگ کے شاہی پارک -سمر پیلس کی سیر کریں

2023/01/23 16:22:26
شیئر:

نئے چینی  قمری سال  کے موقع پر بیجنگ آتے ہوئے سمر پیلس کا  دورہ  ضروری ہے! یہ شاہی باغ 1750 میں تعمیر کیا گیا  اور اسے 1998 میں عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل کیا گیا ۔ یونیسکو نے اسے چینی  طرز تعمیر  دلکش مقامات  کا شاہکار قرار دیا ہے۔