جشن بہار کے موقع پر خصوصی میلے کا اہتمام

2023/01/23 16:25:39
شیئر:

" میاؤ ہوئی " چین کے اہم ترین روایتی تہوار  جشن بہار  کے موقع پر منعقد کیا جاتا ہے ۔ یہ  روایتی لوک ثقافت سے   بھرا ہوا میلہ ہے۔ رواں سال چین کے مختلف علاقوں میں  ہونے والے  خصوصی فیسٹیول  میلوں میں، غیر  مادی  ثقافتی ورثے  سے متعلق  پرفارمنسز ، مزیدار  کھانے اور سنیکس ، تفریحی پرفارمنس، لالٹین ڈسپلے اور دیگر  رنگا رنگ سرگرمیوں نے سیاحوں کی ایک بڑی تعداد کو اپنی طرف متوجہ  کیا ہے ۔