برف کے کھیل جشن بہار کے تہوار کا نیا فیشن بن گئے

2023/01/24 16:12:31
شیئر:

مزیدار کھانے سے لطف اندوز ہونے  اور رشتہ داروں اور دوستوں سے ملنے کے علاوہ،   برف کے کھیل  نئے چینی قمری سال منانے   کے لیے  ایک نیا فیشن بن گئے ہیں۔ مختلف مقامات پر   برف کے کھیلوں  کی مقبولیت کا بڑھتا ہوا رجحان دیکھنے میں آرہا ہے ۔