موسم بہار کے تہوار میں سیاحتی بازار میں تیز ترقی

2023/01/25 15:57:04
شیئر:

جشن بہار  کی تعطیلات کے دوران، چینی لوگوں میں  سفر کا رجحان بہت زیادہ ہوتا ہے، اور مختلف مقامات پر سیاحتی بازار نئے سال  میں خوشیوں کے ذائقے لیےسیاحوں کو اپنی جانب متوجہ کرتے ہیں ۔رواں سال ان سیاحتی بازاروں میں کافی زیادہ ترقی دیکھی جا رہی ہے ۔